----✪❋🔵𝐰𝐞𝐥𝐜𝐨𝐦𝐞🔵❋✪----
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
{اللہُ أکبر اللہُ أکبر اللہُ أکبر لا إله إلااللہُ اللہُ اکبر اللہُ اکبر وللہ الحمد}
عیدالفطر کے اس حسین موقع پر آپ سبھی کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو میری طرف سے
一━═✪✼⚛ عید مبارک ⚛✼✪═━一
تقبل الله منا ومنكم صيامنا وقيامنا وركوعنا وسجودنا وصدقاتنا وصالح الأعمال كل عام وانتم بخير وصحه وسلامة
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کے اور ہمارے حسنات کو شرف قبولیت بخشے اور سیئات سے در گزر فرمائے یہ عیدالفطرکی پر رونق خوشیوں کی سوغات ہماری زندگی میں بار بار لائے۔
اور عالم اسلام کے مسلمانوں کی حفاظت و نصرت اور مدد فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
一━═✪✼⚛💠⚛✼✪═━一
فاروق دلکش
بھوگناڈیہ، صاحب گنج، جھارکھنڈ
No comments:
Post a Comment