Naat nab i
یہ ٹوٹی چٹائی یہ مٹی کا برتن
حقارت سے نادان کیا دیکھتا ہے
ائے غریبی محمد کے گھر میں پلی ہے
میرے گھر کا سمان کیا دیکھتا ہے
یہ کہہ دو ابو الجہل لے عتبہ ابولہب سے
ہے ہمت تو آ کر نیپٹ لےعمر سے
کھلے عام آزان ہوگی نمازے
عمر کا اعلان کیا دیکھتا ہے
No comments:
Post a Comment